آن لائن پلا ن
جوبلی لائف انشورنس آپ کو حاثاتی موت کی صورت میں ملنے والے فوائد کے ساتھ یہ آپشن دیتا ہے کہ آپ قدرتی موت کا فائدہ، حادثے کی صورت میں معذوری یا ہسپتال میں داخلے جیسے اساسی فوائد کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ یہ پلانز تاریخ ِ خرید سے ایک سال کی مدّت تک کے لئے انشورنس کور فراہم کرتا ہے۔ آپ اپنی سہولت کے مطابق اپنے گھر یا دفتر سے اپنے کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے یہ پلانز خرید سکتے ہیں۔